اخبار کی شہ سرخیاں
تاریخ اشاعت:

رواں مالی سال تیل کے درآمدی بل میں 6.35 فیصد کمی

 رواں مالی سال تیل کے درآمدی بل میں 6.35 فیصد کمی


اسلام آباد (اے پی پی) تیل کے درآمدی بل میں جاری مالی سال کے دوران 6.35 فیصد کمی ہوئی ہے ۔

ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ (جولائی 2025 تا فرور ی 2026 (کے دوران تیل کا درآمدی بل 10.029 ارب ڈالر تک کم ہوگیا جبکہ گزشتہ مالی سال جولائی تا فروری25۔2024کے دوران درآمدات کی مالیت 10.709 ارب ڈالر رہی تھی ۔ اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے دوران تیل کے قومی درآمدی بل میں 0.680 ارب ڈالر یعنی 6.35 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

Share Post
روزنامہ عوامی درشن ایپ انسٹال کریں Google Play App Store
آج کے دیگر کالمز