لاہور
تاریخ اشاعت: March 19, 2026

صوبائی وزرا صحت کا سندس فاؤنڈیشن کادورہ

 
صوبائی وزرا صحت کا سندس فاؤنڈیشن کادورہ

صوبائی وزرا نے بچوں کی عیادت کی اور ان سے علاج معالجہ بارے بھی دریافت کیا۔ صوبائی وزیر نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندس فاؤنڈیشن ایک معتبر ادارہ ہے ۔



Share Post
روزنامہ عوامی درشن ایپ انسٹال کریں Google Play App Store
آج کے دیگر کالمز