تازہ ترین
تاریخ اشاعت:

عید الفطر کے پیش نظر، برادر اسلامی ممالک کی اپیل پر آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ

 عید الفطر کے پیش نظر، برادر اسلامی ممالک کی اپیل پر آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ


اسلام آباد: (عوامی درشن) حکومت نے عید الفطر کے پیش نظر اور برادر اسلامی ممالک کی اپیل پر آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ کر لیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ عید الفطر کے پیش نظر  آپریشن غضب للحق  کے دوران عارضی وقفہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ برادر اسلامی ممالک سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کی درخواست پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔


Share Post
روزنامہ عوامی درشن ایپ انسٹال کریں Google Play App Store
آج کے دیگر کالمز