ملتان
تاریخ اشاعت:

زینب گریجویٹ کالج کی شاندار کارکردگی

 زینب گریجویٹ کالج کی شاندار کارکردگی


کے -پی -آئیز کے ان نتائج میں گورنمنٹ زینب گریجویٹ کالج برائے خواتین، چوک شہیداں ملتان کے لیے یہ نہایت قابلِ فخر بات ہے کہ اس نے ایک ہی وقت میں کئی اہم اعزازات اپنے نام کر کے کامیابی کے نئے اور درخشاں ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ ملتان کے سرکاری کالجز میں ان بہترین نتائج کا حصول ادارے کے لیے باعثِ مسرت اور باعثِ فخر ہے ۔گورنمنٹ زینب گریجویٹ کالج نہ صرف ملتان ڈویژن میں بلکہ صوبائی سطح پر نمبر ون کالج قرار پایا اور خواتین کالجز میں بہترین خاتون پرنسپل کا اعزاز گورنمنٹ زینب گریجویٹ کالج کی پرنسپل ہ پروفیسر ڈاکٹر شاستہ عندلیب نے حاصل کیا ۔


Share Post
روزنامہ عوامی درشن ایپ انسٹال کریں Google Play App Store
آج کے دیگر کالمز