ملتان
تاریخ اشاعت:

ملتان:فضاء میں شاد رہے پاکستان کے نعروں کی گونج

ملتان(خالدشہزاد سے)فضاء میں شاد رہے پاکستان کے نعروں کی گونج  ڈپٹی کمشنر آفس میں یوم پاکستان پر پرچم کشائی اور پریڈ کی مرکزی تقریب  منعقدہ ہوئی جس میں  پولیس،ریسکیو اور سول ڈیفنس کے چاک و چوبند دستوں کی پرچم کو سلامی دی جبکہ کمشنر عامر کریم خاں اور ریجنل پولیس آفیسر محمد عثمان اکرم گوندل نے صدارت کی  ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس محسن نثار اور ضلعی حکام سمیت سول سوسائٹی نے شرکت کی تقریب میں سائرن بجائے گئے اور ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی یوم پاکستان اس عظیم دھرتی کے تحفظ کے عزم کو پختہ کرتا یے۔کمشنر ملتان  نے کہا کہ وطن کی حفاظت اور حرمت کیلئے نئی نسل تک پیغام پہنچانا ناگزیر ہے۔عامر کریم خاں ملتان:قراداد پاکستان کے ذریعے مسلمانوں کو انکے الگ وطن کی نوید سنائی گئی وطن کو حاصل کرنے کیلئے ہمارے بزرگوں نے لازوال قربانیاں دیں 23 مارچ برصغیر کے مسلمان کیلئے عظیم خوشخبری لایا  آج پوری قوم ملی جذبے سے یوم پاکستان منارہی ہے خطے کی موجودہ صورتحال میں یوم پاکستان پر اتحاد کا اظہار کرتے ہیں۔آر پی اوملتان:پوری قوم سیسہ پلائی دیوار کی مانند اپنی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے ہمارے بزرگوں نے نےملک کو بنانے کے لئے قربانیاں دیں ہم بھی دریغ نہیں کرینگے 

Share Post
روزنامہ عوامی درشن ایپ انسٹال کریں Google Play App Store
آج کے دیگر کالمز