اسلام آباد
تاریخ اشاعت:

پاک فوج کے کامیاب حملے، قندھار میں انتہائی اہم ٹیکنیکل ایکوپمنٹ سٹوریج ٹنل تباہ

 پاک فوج کے کامیاب حملے، قندھار میں انتہائی اہم ٹیکنیکل ایکوپمنٹ سٹوریج ٹنل تباہ


اسلام آباد : پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب حملے کرتے ہوئے قندھار میں انتہائی اہم ٹیکنیکل ایکوپمنٹ سٹوریج ٹنل کو تباہ کر دیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق 14 اور 15 مارچ کی درمیانی شپ افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا، پاک افواج نے قندھار میں ٹیکنیکل سپورٹ انفراسٹرکچر اور اسلحہ ذخائر کو تباہ کیا۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ انفراسٹرکچر اور ایکوپمنٹ سٹوریج ٹل افغان طالبان اور دہشت گرد استعمال کرتے تھے، کارروائیاں اہداف کے حصول تک جاری رہیں گی۔

Share Post
روزنامہ عوامی درشن ایپ انسٹال کریں Google Play App Store
آج کے دیگر کالمز