جرم و سزا
تاریخ اشاعت: March 15, 2026

پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم دھرلیا

 پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم دھرلیا


ترجمان کے مطابق ایس پی صدر رانا حسین طاہر کی ہدایت پر چوہنگ پولیس نے فوری ایکشن کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر پولیس اسلحہ کی نمائش اور ٹک ٹاک بنانیوالے ملزم رانا فرحان کوگرفتارکر کے اسکے قبضہ سے 30 بور پستول اور گولیاں برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ ملزم شاہ پور کے علاقہ میں خوف کی علامت سمجھا جاتا تھا۔

لاہور(کرائم رپورٹر)چوہنگ پولیس نے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔

Share Post
روزنامہ عوامی درشن ایپ انسٹال کریں Google Play App Store
آج کے دیگر کالمز