اسلام آباد
تاریخ اشاعت:

ایران سے اظہارِ یکجہتی، سفیر سے ملاقات

 ایران سے اظہارِ یکجہتی، سفیر سے ملاقات


 اسلام آباد(دنیارپورٹ)علامہ اقبال کونسل کے وفد نے کونسل کے چیئرمین ذوالفقار احمد چیمہ کی سربراہی میں ایران کے سفیر سے ملاقات کی ، انہوں نے اس موقع پر ایران میں شہادتوں پر اظہار ہمدردی کیا اور خصوصا ً آیت اللہ علی خامنہ ای شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی اور ایران کے ساتھ اظہار ہمدردی اور اظہار یکجہتی کیا، ایران کے سفیرڈاکٹر رضا امیری مقدم نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم کے حوصلے بلند ہیں اور اسرائیل اور امر یکا کی درندگی کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، ان شا اللہ اسرائیل کو شکست فاش دی جائے گی۔

Share Post
روزنامہ عوامی درشن ایپ انسٹال کریں Google Play App Store
آج کے دیگر کالمز