کھیل
تاریخ اشاعت: March 15, 2026

پاکستانی کرکٹرحسین طلعت بنگلا دیش کے خلاف سیریز سے باہر

 پاکستانی کرکٹرحسین طلعت بنگلا دیش کے خلاف سیریز سے باہر



پاکستانی کرکٹرحسین طلعت بنگلادیش کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے۔

آل راؤنڈر حسین طلعت پی ایس ایل بھی نہیں کھیل سکیں گے،حسین طلعت کو کرکٹ میں واپسی کے 12 سے 14 ہفتے درکار ہوں گے ۔

پی سی بی کے مطابق حسین طلعت دوسرے ون ڈے کندھے کی انجری کا شکار ہوئے،وہ ری ہیبلیٹیشن کے لیے نیشنل اکیڈمی میں رپورٹ کریں گے۔

Share Post
روزنامہ عوامی درشن ایپ انسٹال کریں Google Play App Store
آج کے دیگر کالمز