جرم و سزا
تاریخ اشاعت:

لیہ: گولیاں لگنے سے ڈیوٹی پر موجود کانسٹیبل اسد نصیر شہید

 لیہ: گولیاں لگنے سے ڈیوٹی پر موجود کانسٹیبل اسد نصیر شہید


لیہ: تھانہ صدر کی حدود میں ہیرا اڈہ پر مسجد کے باہر ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار دیں 

لیہ: گولیاں لگنے سے ڈیوٹی پر موجود کانسٹیبل اسد نصیر شہید ہوگیا لیہ: نامعلوم موٹر سائیکل سوار گولیاں مار کر فرار ، علاقہ میں پولیس نے ناکہ بندی کردیلیہ: اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ، کارروائی جاریلیہ، ملزمان کو تلاش کیا جا رہا ، جلد گرفتار کر لیں گے، پولیس

Share Post
روزنامہ عوامی درشن ایپ انسٹال کریں Google Play App Store
آج کے دیگر کالمز