کھیل
تاریخ اشاعت: March 15, 2026

شامل حسین انجری کے باعث بنگلادیش کیخلاف تیسرے ون ڈے سے باہر

 شامل حسین انجری کے باعث بنگلادیش کیخلاف تیسرے ون ڈے سے باہر



پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شامل حسین انجری کے باعث بنگلادیش کیخلاف تیسرے ون ڈے سے باہر ہو گئے۔

ترجمان قومی ٹیم کے مطابق شامل حسین گردن میں کھچاؤ کی وجہ سے سلیکشن کیلئے دستیاب نہیں، شامل حسین کا معائنہ میڈیکل ٹیم کررہی ہے

خیال رہےکہ اس سےقبل کرکٹرحسین طلعت کندھےکی انجری کے باعث سیریز سے باہرہوگئے تھے،آل راؤنڈر حسین طلعت پی ایس ایل بھی نہیں کھیل سکیں گے،حسین طلعت کوکرکٹ میں واپسی کے 12 سے 14 ہفتے درکار ہوں گے۔




Share Post
روزنامہ عوامی درشن ایپ انسٹال کریں Google Play App Store
آج کے دیگر کالمز