کھیل
تاریخ اشاعت: April 18, 2026

پی ایس ایل 11 ، لاہور قلندرز کا مقابلہ آج راولپنڈیز سے ہوگا

 

کراچی: (عوامی درشن) پی ایس ایل 11 میں آج لاہور قلندرز اور راولپنڈیز آمنے سامنے آئیں گی۔

میچ شام سات بجے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا جس میں لاہور قلندرز کی قیادت شاہین شاہ آفریدی جبکہ راولپنڈیز کی قیادت محمد رضوان کریں گے۔

واضح رہے لاہور قلندر کا پوائنٹس ٹیبل پر ساتواں جبکہ راولپنڈیز کا آخری نمبر ہے۔

Share Post
روزنامہ عوامی درشن ایپ انسٹال کریں Google Play App Store
آج کے دیگر کالمز