اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف کو آج جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے ٹیلی فون کیا۔
اپنی گرمجوش اور دوستانہ گفتگو کے دوران جرمن چانسلر نے وزیراعظم پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا ۔