کراچی
تاریخ اشاعت: April 07, 2026

عوامی خدمت پارٹی منشور کے مطابق جاری رکھیں گے ، جام اکرام

 عوامی خدمت پارٹی منشور کے مطابق جاری رکھیں گے ، جام اکرام


کھر (بیورو رپورٹ)صوبائی وزیر جام اکرام اللہ خان دھاریجو نے پنوعاقل میں بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی منشور کے مطابق بلا امتیاز عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔۔۔

جلسے کے دوران مہیسر برادری کے رہنما ریاض خان مہیسر سمیت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے یو سی ملاعلی کے رہنما سردار ریاض خان مہیسر، سردار شفیق خان مہیسر اور سید لونگ شاہ نے جے یو آئی کو خیرباد کہہ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔


Share Post
روزنامہ عوامی درشن ایپ انسٹال کریں Google Play App Store
آج کے دیگر کالمز