تازہ ترین
تاریخ اشاعت: April 30, 2026

جلد ایسا اسلحہ استعمال کریں گے دشمن کانپ اٹھے گا: ایرانی نیول چیف

 جلد ایسا اسلحہ استعمال کریں گے دشمن کانپ اٹھے گا: ایرانی نیول چیف


تہران: (عوامی درشن) ایرانی نیول چیف ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ جلد ایسا اسلحہ استعمال کریں گے جس سے دشمن کانپ اٹھے گا۔

اپنے بیان میں ایرانی نیول چیف ایڈمرل شہرام ایرانی کا کہنا تھا کہ جدید ہتھیار دشمن کے بہت قریب ہے، امید ہے انہیں دل کا دورہ نہ پڑے۔

ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا کہ دشمن بحیرہ عرب سے ہرمز کی جانب بڑھا تو اپنا تیز تر رد عمل دیں گے۔

ایرانی نیول چیف کا کہنا تھا کہ امریکی فوری فتح کا اندازہ اب ملٹری اکیڈمیز میں مذاق ہے۔

Share Post
روزنامہ عوامی درشن ایپ انسٹال کریں Google Play App Store
آج کے دیگر کالمز