ملتان
تاریخ اشاعت: April 07, 2026

تین ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی

 تین ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی


ملتان ( کرائم رپورٹر )بغیر لائسنس اور تیزرفتاری سے گاڑیاں چلانے پر تین افراد کیخلاف مقدمات درج ۔حاکم علی نے بغیر لائسنس گاڑی چلاکر، فریاد حسین اور نور حسین خان نے غلط سمت میں گاڑی چلاکرقانون کی خلاف ورزی کی۔

بغیر لائسنس اور تیزرفتاری سے گاڑیاں چلانے پر تین افراد کیخلاف مقدمات درج ۔حاکم علی نے بغیر لائسنس گاڑی چلاکر، فریاد حسین اور نور حسین خان نے غلط سمت میں گاڑی چلاکرقانون کی خلاف ورزی کی۔


Share Post
روزنامہ عوامی درشن ایپ انسٹال کریں Google Play App Store
آج کے دیگر کالمز