کاروبار
تاریخ اشاعت: May 22, 2026

سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 75 ہزار 362 روپے پر مستحکم

 سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 75 ہزار 362 روپے پر مستحکم


کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ملک میں سونے کی قیمت مستحکم رہی۔

تفصیلات کے مطابق فی تولہ قیمت 4 لاکھ 75 ہزار 362 روپے پر برقرار ہے ، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 4 لاکھ 7 ہزار 546 روپے پر مستحکم رہی۔


Share Post
روزنامہ عوامی درشن ایپ انسٹال کریں Google Play App Store
آج کے دیگر کالمز