دو مقامات پر آتشزدگی
ڈیرہ غازیخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈیرہ غازی خان میں شارٹ سرکٹ کے باعث دو مختلف مقامات پر آتشزدگی کے واقعات پیش آئے تاہم ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی سے بڑے مالی نقصان سے بچاؤ ممکن ہوگیا۔ پہلا واقعہ نواں شہر چوٹی زیریں میں پیش آیا جہاں آرا شاپ اور ٹی اسٹال کے درمیان رکھی لکڑیوں کو برقی تاروں میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی ۔۔
