اخبار کی شہ سرخیاں
تاریخ اشاعت: May 31, 2026

سکولوں میں اضافی کمرے ایک ماہ بعد کام دوبارہ شروع

 سکولوں میں اضافی کمرے ایک ماہ بعد کام دوبارہ شروع


لاہور(خبر نگار)پنجاب کے سرکاری سکولوں میں اضافی کمروں اور دیگر تعمیراتی منصوبوں پر ایک ماہ بعد دوبارہ کام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے پالیسی میں تبدیلی کے بعد رکے ہوئے تعمیراتی منصوبے دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔محکمہ کی جانب سے سکول سربراہان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کنٹریکٹرز کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔ 


Share Post
روزنامہ عوامی درشن ایپ انسٹال کریں Google Play App Store
آج کے دیگر کالمز