اخبار کی شہ سرخیاں
تاریخ اشاعت: June 24, 2026

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی

 وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی

نیویارک:  وینزویلا میں یکے بعد دیگر زلزلے کے شدید جھٹکوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، ابتدائی طور پر 32 ہلاکتوں اور 700 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، امریکی ماہرین کے مطابق زلزلے کے باعث مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

Share Post
روزنامہ عوامی درشن ایپ انسٹال کریں Google Play App Store
آج کے دیگر کالمز