اخبار کی شہ سرخیاں
تاریخ اشاعت: June 24, 2026

اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال

 اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:  نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں ایران اور امریکا کے درمیان جاری امن عمل، برگن اسٹاک میں ہونے والے اعلیٰ سطحی مذاکرات اور اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Share Post
روزنامہ عوامی درشن ایپ انسٹال کریں Google Play App Store
آج کے دیگر کالمز