تازہ ترین
تاریخ اشاعت: July 11, 2026

ایران دفاعی صلاحیت مزید بڑھائے گا: نگران وزیر دفاع

 ایران دفاعی صلاحیت مزید بڑھائے گا: نگران وزیر دفاع

تہران: (عوامی درشن نیوز) ایران کے نگران وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل سید ماجد ابن رضا نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ کے بعد ملک کی دفاعی صلاحیت میں مزید اضافہ ہوا ہے اور دفاعی بجٹ بڑھانے کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی پر سرمایہ کاری ناگزیر ہے۔

Share Post
روزنامہ عوامی درشن ایپ انسٹال کریں Google Play App Store
آج کے دیگر کالمز