اخبار کی شہ سرخیاں
تاریخ اشاعت: July 11, 2026

جنوبی ایران کے مختلف ساحلی شہروں میں دھماکوں کی آوازیں، متعدد مقامات متاثر

 جنوبی ایران کے مختلف ساحلی شہروں میں دھماکوں کی آوازیں، متعدد مقامات متاثر

تہران: (قوت قوم نیوز) جنوبی ایران کے مختلف ساحلی شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جبکہ متعدد مقامات متاثر ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

Share Post
روزنامہ عوامی درشن ایپ انسٹال کریں Google Play App Store
آج کے دیگر کالمز