پشاور
تاریخ اشاعت: July 24, 2026

پی ٹی آئی کا پانچ اگست پشاور جلسہ سیمی فائنل اور فیصلہ کن ہوگا، سہیل آفریدی

 پی ٹی آئی کا پانچ اگست پشاور جلسہ سیمی فائنل اور فیصلہ کن ہوگا، سہیل آفریدی


پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا 5 اگست کو پشاور میں ہونے والا جلسہ سیمی فائنل اور فیصلہ کن ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جلسے میں آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں پُرامن احتجاج ہی آخری آئینی راستہ ہے، اور تحریک انصاف اپنی آئینی و جمہوری جدوجہد کو جاری رکھے گی۔

Share Post
روزنامہ عوامی درشن ایپ انسٹال کریں Google Play App Store
آج کے دیگر کالمز