اخبار کی شہ سرخیاں
تاریخ اشاعت: July 11, 2026

اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، امریکہ، ایران کشیدگی پر تبادلہ خیال

 اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، امریکہ، ایران کشیدگی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:(عوامی درشن  نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔

Share Post
روزنامہ عوامی درشن ایپ انسٹال کریں Google Play App Store
آج کے دیگر کالمز