عباس عراقچی کی عمانی وزیر خارجہ سے ملاقات، بحری آمد ورفت پر گفتگو
مسقط: (عوامی درشن نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی سے ملاقات کی۔
عباس عراقچی کی عمانی وزیر خارجہ سے ملاقات، بحری آمد ورفت پر گفتگو
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمدورفت کے طریقہ کار اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
دونوں وزرائے خارجہ نے ملاقات کے دوران خطے میں سلامتی، بحری گزرگاہوں کے تحفظ اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی گفتگو کی۔