اخبار کی شہ سرخیاں
تاریخ اشاعت: July 11, 2026

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کاامید کے عالمی دن پر پیغام

 وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کاامید کے عالمی دن پر پیغام

 ہمت وحوصلہ کریں توامید کی روشنی یقین کا تمتاتا سورج بن جاتی ہے۔مریم نواز شریف
 امید ایک ایسا جذبہ ہے جو ہمیں آگے بڑھنے کی طاقت دیتا ہے۔ مریم نواز شریف یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ مشکلات اور چیلنجز کے باوجود امید کا دامن کبھی نہیں چھوڑنا چاہیے۔مریم نواز شریف  مسلم لیگ (ن) عوام کی امید بن چکی ہے۔ مریم نواز شریفپاکستانی قوم کی امیدوں پر پورا اترنے کے لئے دن رات کوشش کررہے ہیں۔ مریم نواز شریفامید ہے پنجاب کے عوام کو اب صحت کی سہولتیں ملے گی۔ مریم نواز شریفامید ہے پنجاب میں ہر بے گھرکا اپنی چھت کاخواب پورا ہوگا۔ مریم نواز شریفامید ہے پنجاب کا ہرکسان لہلہاتی فصلیں دیکھ کر خوش اورخوشحال ہوگا۔ مریم نواز شریفامید ہمیں مایوسی کے اندھیرے میں بھی روشنی کی کرن تلاش کرنے کی آس دلاتی ہے۔مریم نواز شریف عوام کو امید تھی کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) ائے گی تو ہی لیپ ٹاپ، سکالر شپ،فری میڈیسن ملیں گی۔ مریم نواز شریف
Share Post
روزنامہ عوامی درشن ایپ انسٹال کریں Google Play App Store
آج کے دیگر کالمز