تازہ ترین
تاریخ اشاعت: August 19, 2026

پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کتنے روپے لیٹر فروخت ہو رہا ہے؟

 



پاکستان میں آج پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 337 روپے 51 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 363 روپے 06 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

وزارت پیٹرولیم نے 20 اگست کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے اضافہ اور ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے کی کمی کی ہے

واضح رہے کہ 17 جولائی سے اب تک پیٹرول کی قیمت میں مجموعی طور پر 10 مرتبہ کمی اور 12 مرتبہ اضافہ کیا گیا ہے






Share Post
روزنامہ عوامی درشن ایپ انسٹال کریں Google Play App Store
آج کے دیگر کالمز